كتاب الجنائز كتاب الجنائز |
مشكوة المصابيح
كتاب الجنائز كتاب الجنائز اسلام پر موت کی دعا
اور امام نسائی نے ابراہیم اشہلی عن ابیہ کی سند سے روایت کیا ہے، اور ان کی روایت ”ہماری عورتوں کو معاف فرما“ تک ختم ہو جاتی ہے، اور ابوداؤد کی روایت میں ہے: ”اسے ایمان پر زندہ رکھ اور اسلام پر فوت کر۔ “ اور اس کے آخر میں ہے: ”اس کے بعد ہمیں گمراہ نہ کرنا۔ “ حسن۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«حسن، رواه النسائي (74/4 ح 1988) و أبو داود (3201)» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.