كِتَابُ الْجِهَادِ جہاد کا بیان تیر اندازی سیکھ کر بھلا دینے کی وعید
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے تیر اندازی سیکھ لی پھر اسے بھلا دیا تو یہ اللہ کی نعمت ہے جس کا اس نے انکار کر دیا ہے۔“
تخریج الحدیث: «صحيح لغيره، وأخرجه البزار فى «مسنده» برقم: 9095، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 4177، والطبراني فى «الصغير» برقم: 543
قال الهيثمي: وفيه قيس بن الربيع وثقه شعبة والثوري وغيرهما وضعفه جماعة وبقية رجاله ثقات، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (5 / 269) قال الشيخ الألباني: صحيح لغيرہ» حكم: صحيح لغيره
|