كِتَابُ الْجِهَادِ جہاد کا بیان جنگ میں حملہ کرنے کا بیان
سیدنا عتبہ بن غزوان سلمی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: ہم جنگ میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھے، جب سورج زائل ہوگیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں فرمایا: ”حملہ کرو“، پس ہم نے حملہ کیا۔
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 287، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 4850، والطبراني فى «الصغير» برقم: 709
قال الهيثمي: وفيه محمد بن جامع العطار وهو ضعيف، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (5 / 326)» حكم: إسناده ضعيف
|