كِتَابُ الطَّهَارَة طہارت کا بیان خلال کرنا سنت ہے
سیدنا عبداللہ بن عکبرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں اور انہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابی ہونے کا شرف حاصل ہے کہ: خلال کرنا سنت ہے۔
تخریج الحدیث: «ضعيف، أخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 7639، والطبراني فى «الصغير» برقم: 941
قال ابن حجر: وفيه عبد الكريم أبو أمية وهو ضعيف، والھیثمی: فيه عبد الكريم بن أبي المخارق وهو ضعيف مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (1 / 236)» حكم: ضعيف
|