كِتَابُ الطَّهَارَة طہارت کا بیان حالتِ جنابت میں کھانا پینا مکروہ ہونے کا بیان
سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب جنبی ہوتے تو جب تک نماز کی طرح کا وضو نہ کر لیتے کھانا نہ کھاتے۔
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف. وأخرجه أحمد فى «مسنده» برقم: 27195، والطبراني فى «الكبير» برقم: 707، 980، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 3368، والطبراني فى «الصغير» برقم: 325
قال ابن حجر: جابر بن يزيد الجعفي، ضعيف رافضي، تقريب التهذيب: (1 / 192)» حكم: إسناده ضعيف . وأخرجه أحمد فى «مسنده» برقم: 27195
|