كِتَابُ الطَّهَارَة طہارت کا بیان نو مسلم پر غسل واجب ہونے کا حکم
سیدنا واثلہ بن الاسقع رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: جب میں مسلمان ہوا تو میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس حاضر ہوا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے فرمایا: ”پانی اور بیری سے غسل کر اور اپنے جسم سے کفر کے بال اتار دے۔“
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الحاكم فى «مستدركه» برقم: 6489، والطبراني فى «الكبير» برقم: 199، والطبراني فى «الصغير» برقم: 880، صحيح الجامع برقم: 858 قال الشيخ الألباني: حسن
قال ابن حجر: إسناده ضعيف، التلخيص الحبير في تخريج أحاديث الرافعي الكبير: (2 / 136)» حكم: إسناده ضعيف
|