كتاب البيوع خرید و فروخت کے احکام و مسائل کھانے اور غلام کی بیع
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”دو بیع بری ہیں، کھانے اور غلام کی بیع۔“
تخریج الحدیث: «مصنب ابن ابي شيبة، فى التفريق بين الوالدو والده، رقم: 2283 بلفظ انماكر هوا بيع الرقيق، بخاري ميں بهي 'باب الرقيق' هے. مذكوره روايت كے الفاظ مسند اسحاق كے هيں، والله اعلم.»
|