مختصر صحيح مسلم: کتب/ابواب
احادیث
سوانح حیات امام مسلم رحمہ اللہ
حدیث تلاش:
قرآن، تفسیر ابن کثیر
-
عربی لفظ
-
اردو لفظ
-
رواۃ الحدیث
-
سوال و جواب
الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش
صحيح البخاري
صحيح مسلم
سنن ابي داود
سنن ابن ماجه
سنن نسائي
سنن ترمذي
صحیح ابن خزیمہ
مسند احمد
مسند الحمیدی
مسند عبداللہ بن عمر
مسند عبدالله بن مبارك
مسند عبدالرحمن بن عوف
مسند اسحاق بن راہویہ
مسند الشهاب
احاديث صحيحه الباني
موطا امام مالك رواية یحییٰ اللیثی
موطا امام مالك رواية ابن القاسم
بلوغ المرام
مشکوۃ المصابیح
الادب المفرد
سنن دارمی
صحيفه همام بن منبه
شمائل ترمذي
مختصر صحيح بخاري
مختصر صحيح مسلم
اللؤلؤ والمرجان
معجم صغیر للطبرانی
فتنوں کا بیان
1. فتنوں کے قریب ہونے اور ہلاکت کے بیان میں جب کہ برائی زیادہ ہو جائے۔
2. بارش کے قطروں کی طرح نازل ہونے والے فتنے۔
3. دلوں پر فتنوں کا پیش کیا جانا اور فتنوں کا دلوں میں داغ پیدا کر دینا۔
4. لوگوں کو فتنے میں ڈالنے کے لئے شیطان کا اپنے لشکروں کو بھیجنا۔
5. فتنے اور ان کی کیفیات کے متعلق۔
6. فتنوں کے بیان میں اور جو ان سے محفوظ رہے گا یا جوان فتنوں کو یاد رکھے گا۔
7. فتنے مشرق کی طرف سے ہوں گے۔
8. البتہ کسریٰ اور قیصر کے خزانے ضرور اللہ تعالیٰ کی راہ میں خرچ کئے جائیں گے۔
9. اس امت کی تباہی بعض کی بعض سے ہو گی۔
10. البتہ تم اگلی امتوں کی راہوں پر چلو گے۔
11. میری امت کو قریش (کا خاندان) تباہ کرے گا اور حکم ان سے دور رہنے کا۔
12. (ایسے فتنے ہوں گے کہ ان میں بیٹھنے والا کھڑے ہونے والے سے بہتر ہو گا (یعنی جتنا کسی کا فتنے میں حصہ کم ہو گا اتنا زیادہ بہتر ہو گا)۔
13. جب دو مسلمان اپنی اپنی تلوار لے کر آمنے سامنے آ جائیں تو قاتل و مقتول (دونوں) جہنمی ہیں۔
14. عمار (رضی اللہ عنہ) کو باغی گروہ قتل کرے گا۔
15. جب تک (مسلمانوں کے) دو عظیم گروہ جن کا دعویٰ ایک ہی ہو گا، لڑائی نہ کریں قیامت قائم نہیں ہو گی۔
16. قیامت نہ آئے گی یہاں تک کہ آدمی قبر پر گزرے گا اور کہے گا کہ کاش میں اس قبر والا ہوتا۔
17. قیامت قائم نہ ہو گی یہاں تک کہ ہرج (قتل) بہت ہو گا۔
18. قیامت قائم نہ ہو گی، یہاں تک کہ وہ وقت آئے گا کہ قاتل کو معلوم نہیں ہو گا کہ وہ کیوں قتل کر رہا ہے۔
19. قیامت قائم نہ ہو گی یہاں تک کہ آگ حجاز کی زمین سے نکلے گی۔
20. قیامت قائم نہ ہو گی یہاں تک کہ دوس کا قبیلہ ذی الخلصہ (بت) کی عبادت نہ کرے گا۔
21. قیامت قائم نہ ہو گی یہاں تک کہ لات و عزیٰ کی عبادت کی جائے گی۔
22. قیامت اس وقت تک قائم نہ ہو گی جب تک کہ اس شہر میں نہ لڑائی ہو جس کی ایک طرف سمندر اور دوسری خشکی ہے۔
23. قیامت قائم نہ ہو گی حتیٰ کہ دریائے فرات سے سونے کا پہاڑ ظاہر نہ ہو۔
24. قیامت قائم نہ ہو گی، یہاں تک کہ تم ایک ایسی قوم سے لڑو گے جن کے چہرے گویا ڈھالیں (ڈھال) ہیں۔
25. قیامت قائم نہ ہو گی، یہاں تک کہ قحطان سے ایک آدمی نکلے گا۔
26. قیامت قائم نہ ہو گی، یہاں تک کہ ایک شخص بادشاہ ہو گا جس کو جہجاہ کہیں گے۔
27. قیامت قائم نہ ہو گی، یہاں تک کہ زمین میں اللہ اللہ کہنے والا کوئی نہ ہو گا۔
28. یمن سے ہوا چلے گی (جس کی وجہ سے) ہر وہ آدمی مر جائے گا جس کے دل میں ایمان ہے۔
29. قیامت صرف شریر لوگوں پر قائم ہو گی۔
30. قیامت قائم نہ ہو گی، یہاں تک کہ دجال کذاب لوگ نکلیں۔
31. یہودیوں سے مسلمانوں کی لڑائی کے متعلق۔
32. (جب) قیامت قائم ہو گی (قیامت قریب ہو گی) تو تمام لوگوں سے زیادہ رومی (عیسائی) ہوں گے۔
33. روم کی جنگ اور دجال کے نکلنے سے پہلے قتل و غارت ہونے کے متعلق۔
34. دجال سے پہلے جو مسلمانوں کو فتوحات ملیں گی۔
35. قسطنطنیہ کی فتح کے متعلق۔
36. بیت اللہ کا قصد کر کے آنے والے لشکر کے زمین میں دھنس جانے کے متعلق۔
37. قیامت سے پہلے مدینہ کے گھر اور آبادی کے متعلق۔
38. کعبہ کو حبشہ کا پتلی پنڈلیوں والا بادشاہ ویران کرے گا۔
39. عراق کے اپنے درہم روک لینے کے متعلق۔
40. امانت اور ایمان کے دلوں سے اٹھا لئے جانے کے متعلق۔
41. آخر زمانہ میں خلیفہ (مہدی) آئے گا، جو مال کی لپیں بھربھر کر دے گا۔
42. (قیامت کی) وہ نشانیاں جو قیامت سے پہلے آئیں گی۔
43. اندھیری رات کی طرح (سخت) فتنوں سے پہلے، (نیک) اعمال میں جلدی کرو۔
44. چھ چیزوں سے پہلے (نیک) اعمال میں جلدی کرو۔
45. خونریزی کے دور میں عبادت کرنا۔
46. ابن صیاد کے قصہ کے بارے میں۔
47. (قیامت کی) نشانیوں میں سے پہلی یہ ہے کہ سورج مغرب کی طرف سے طلوع ہو گا۔
48. دجال کی صفت، اس کے (دنیا میں) نکلنے اور جساسہ کی حدیث کے متعلق۔
49. اصبہان شہر کے ستر ہزار یہودی دجال کی پیروی کریں گے۔
50. لوگوں کا دجال سے بھاگ کر پہاڑوں میں چلے جانا۔
51. آدم علیہ السلام کی پیدائش سے قیامت تک دجال سے (شر و فساد کے لحاظ سے) بڑی کوئی مخلوق نہیں ہے۔
52. عیسیٰ علیہ السلام کا نازل ہونا، صلیب توڑنا اور خنزیر کا قتل کرنا۔
53. میں قیامت کے ساتھ اس طرح بھیجا گیا ہوں۔
54. قیامت برپا ہونے کا قریب ہونا۔
55. آدمی دودھ دوہتا ہو گا کہ قیامت قائم ہو گی اور ابھی دودھ اس کے منہ تک نہ پہنچا ہو گا کہ قیامت قائم ہو جائے گی۔
56. صور کے دو پھونکوں کے درمیان چالیس کا فاصلہ ہو گا اور ریڑھ کی ہڈی کے سوا انسان کا سارا جسم گل جائے گا۔
57. مردوں کو زیادہ نقصان دینے والا فتنہ عورتیں ہیں۔
58. عورتوں کے فتنے سے ڈرانا۔
مختصر صحيح مسلم کل احادیث 2179
:حدیث نمبر
مختصر صحيح مسلم
فتنوں کا بیان
اصبہان شہر کے ستر ہزار یہودی دجال کی پیروی کریں گے۔
حدیث نمبر:
2056
Save to word
مکررات
اعراب
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ
رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا: اصفہان کے ستر ہزار یہودی سیاہ چادریں اوڑھے ہوئے دجال کی پیروی کریں گے۔
Report Error
مزید تخریج، حدیث شرح دیکھیں
پچھلا باب
اگلا باب