نکاح کے بیان میں निकाह के बारे में عورت کے پاس بجز محرم کے کوئی تنہائی میں نہ جائے اور جس عورت کا خاوند موجود نہ ہو اس کے پاس جانا۔
سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”عورتوں کے پاس (تنہائی میں) جانے سے پرہیز کرو۔“ ایک انصاری شخص نے کہا کہ آپ دیور کے لیے بتائیے (کہ اس کا کیا حکم ہے؟) آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”دیور تو موت ہے (یعنی اس سے زیادہ بچنا چاہیے)۔“
|