مختصر صحيح بخاري: کتب/ابواب
احادیث
سوانح حیات امام بخاری رحمہ اللہ
حدیث تلاش:
قرآن، تفسیر ابن کثیر
-
عربی لفظ
-
اردو لفظ
-
رواۃ الحدیث
-
سوال و جواب
الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش
صحيح البخاري
صحيح مسلم
سنن ابي داود
سنن ابن ماجه
سنن نسائي
سنن ترمذي
صحیح ابن خزیمہ
مسند احمد
مسند الحمیدی
مسند عبداللہ بن عمر
مسند عبدالله بن مبارك
مسند عبدالرحمن بن عوف
مسند اسحاق بن راہویہ
مسند الشهاب
احاديث صحيحه الباني
موطا امام مالك رواية یحییٰ اللیثی
موطا امام مالك رواية ابن القاسم
بلوغ المرام
مشکوۃ المصابیح
الادب المفرد
سنن دارمی
صحيفه همام بن منبه
شمائل ترمذي
مختصر صحيح بخاري
مختصر صحيح مسلم
اللؤلؤ والمرجان
معجم صغیر للطبرانی
نکاح کے بیان میں
निकाह के बारे में
1. نکاح کی رغبت دلانے کا بیان۔
2. نکاح نہ کرنے اور خصی ہو جانے کی کراہیت کا بیان۔
3. کنواری عورت سے نکاح کا بیان۔
4. کم سن لڑکی کا بڑی عمر والے سے نکاح کرنا۔
5. (میاں بیوی کا) مذہب میں یکساں ہونا۔
6. عورت کی نحوست سے پرہیز کرنا اور اللہ تعالیٰ کا یہ قول ”بیشک تمہاری بعض بیویاں اور بعض بچے خود تمہارے دشمن ہیں۔“ (سورۃ التغابن: 14)۔
7. ”اور تمہاری وہ مائیں جنہوں نے تمہیں دودھ پلایا ہو“ (النساء: 23) کا بیان (اور فرمان رسول کہ) ”جو رشتے نسب کی وجہ سے حرام ہیں وہی رشتے رضاعت سے حرام ہیں۔
8. جو شخص کہتا ہے دو سال کے بعد دودھ پینا (معتبر) نہیں ہے اس کی دلیل اللہ تعالیٰ کا یہ قول ہے ”(مائیں اپنی اولاد کو) پورے دو سال دودھ پلائیں جن کا ارادہ دودھ پلانے کی مدت بالکل پوری کرنے کا ہو۔“ (سورۃ البقرہ: 233) اور تھوڑے اور بہت دودھ پینے سے حرمت ثابت ہو جاتی ہے۔
9. اگر پھوپھی یا خالہ نکاح میں ہو تو اس کی بھتیجی یا بھانجی کو نکاح میں نہیں لا سکتا۔
10. نکاح شغار (وٹہ سٹہ) کا بیان۔
11. نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے نکاح متعہ سے اخیر وقت میں منع فرمایا ہے۔
12. اگر کوئی عورت اپنے تئیں کسی صالح و نیک شخص پر پیش کرے (تاکہ وہ اس سے نکاح کر لے)۔
13. عورت کو نکاح سے پہلے دیکھ لینا جائز ہے۔
14. جو کہتا ہے کہ ولی کے بغیر نکاح نہیں ہوتا۔
15. باپ اور دوسرا کوئی ولی باکرہ (بالغہ) اور ثیبہ کا نکاح اس کی رضامندی کے بغیر نہیں سکتے۔
16. اگر کوئی شخص اپنی بیٹی کا نکاح کر دے اور وہ (اس نکاح سے) ناخوش ہو تو وہ نکاح ناجائز ہے۔
17. اپنے کسی مسلمان بھائی کے پیغام (نکاح) پر پیغام نہ بھیجے جب تک کہ وہ اس سے نکاح کر لے یا پیغام نہ چھوڑ دے۔
18. ان شرطوں کا بیان کہ جن کا نکاح میں طے کرنا درست نہیں۔
19. جو عورتیں دلہن کو (دولہا کے پاس) لے جائیں اور اس کے لیے ان کی برکت کی دعا۔
20. جب خاوند اپنی بیوی کے پاس آئے تو کیا کہے؟
21. ولیمہ کرنا اگرچہ ایک بکری ہی کا ہو۔
22. جو ایک بکری سے کم ولیمہ کرے (تو جائز ہے)۔
23. دعوت ولیمہ اور ہر ایک دعوت کا قبول کرنا لازم ہے اور سات دن تک ولیمہ کی دعوت کرتے رہنا۔
24. عورتوں کے ساتھ (نرمی کرنے کی) وصیت کرنا۔
25. بیوی کے ساتھ اچھا برتاؤ کرنا (چاہیے)۔
26. عورت نفلی روزہ خاوند سے پوچھ کر رکھے۔
27. ((باب))
28. جب سفر کا ارادہ کرتے تو بیویوں کے درمیان قرعہ ڈال لے۔
29. اگر خاوند کنواری عورت سے نکاح کرے بیوہ پر۔
30. اپنی سوکن کا دل جلانے کے لیے جو چیزیں نہیں ملیں ان کو بیان کرنا کہ مل گئی ہیں، ایسا کرنا منع ہے۔
31. غیرت کا بیان۔
32. عورتوں کی غیرت اور ان کی ناراضگی کا بیان۔
33. عورت کے پاس بجز محرم کے کوئی تنہائی میں نہ جائے اور جس عورت کا خاوند موجود نہ ہو اس کے پاس جانا۔
34. کوئی عورت کسی عورت سے مل کر اس کی تعریف اپنے شوہر سے نہ کرے۔
35. آدمی لمبے سفر سے رات کو اپنے گھر میں نہ آئے (ایسا نہ ہو کہ اپنے گھر والوں پر تہمت لگانے کا موقع پیدا ہو)۔
مختصر صحيح بخاري کل احادیث 2230
:حدیث نمبر
مختصر صحيح بخاري
نکاح کے بیان میں
निकाह के बारे में
جو ایک بکری سے کم ولیمہ کرے (تو جائز ہے)۔
حدیث نمبر:
1856
Save to word
مکررات
اعراب
سیدہ صفیہ بنت شیبہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ
رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
نے اپنی بعض بیویوں کا ولیمہ دو مد جو ہی میں کر دیا۔
Report Error
مزید تخریج، حدیث شرح دیکھیں
پچھلا باب
اگلا باب