نکاح کے بیان میں निकाह के बारे में عورت کی نحوست سے پرہیز کرنا اور اللہ تعالیٰ کا یہ قول ”بیشک تمہاری بعض بیویاں اور بعض بچے خود تمہارے دشمن ہیں۔“ (سورۃ التغابن: 14)۔
سیدنا اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں نے اپنے پیچھے مردوں پر کوئی فتنہ عورتوں سے زیادہ ضرر رساں باقی نہیں چھوڑا۔“
|