निकाह के बारे में

مختصر صحيح بخاري کل احادیث 2230 :حدیث نمبر
مختصر صحيح بخاري
نکاح کے بیان میں
निकाह के बारे में
اپنی سوکن کا دل جلانے کے لیے جو چیزیں نہیں ملیں ان کو بیان کرنا کہ مل گئی ہیں، ایسا کرنا منع ہے۔
حدیث نمبر: 1864
Save to word مکررات اعراب
سیدہ اسماء رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ کسی عورت نے پوچھا کہ یا رسول اللہ! میری ایک سوکن ہے، اگر میں اس کا دل جلانے کے لیے اپنے خاوند کی طرف سے جس قدر مجھے دیتا ہے اس سے زیادہ ظاہر کروں تو کیا مجھ پر گناہ ہو گا؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: نہ دی ہوئی چیز کا ظاہر کرنے والا (بطور دھوکا) ایسا ہے جیسے کوئی دو کپڑے مکر کے پہنے ہوئے ہے۔

https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.