तफ़्सीर क़ुरआन “ तफ़्सीर सूरह अल-बक़रह ”

مختصر صحيح بخاري کل احادیث 2230 :حدیث نمبر
مختصر صحيح بخاري
تفسیر قرآن۔ تفسیر سورۃ البقرہ
तफ़्सीर क़ुरआन “ तफ़्सीर सूरह अल-बक़रह ”
اللہ تعالیٰ کا قول ”کہہ دو کہ ہم اللہ پر ایمان لائے اور اس چیز پر بھی جو ہماری طرف نازل کی گئی“ (سورۃ البقرہ: 136)۔
حدیث نمبر: 1719
Save to word مکررات اعراب
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے منقول ہے کہ اہل کتاب یعنی یہودی تورات کو عبرانی زبان میں پڑھا کرتے تھے اور اس کا ترجمعہ عربی زبان میں مسلمانوں کو سمجھاتے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ان کی باتوں کو بالکل سچ بھی نہ مان لو (اس لیے کہ انھوں نے تورات میں تحریف کر لی ہے) اور بالکل جھوٹ بھی نہ کہو (اس لیے کہ شاید بعض آیات بلا تحریف بھی ہوں) بلکہ مجملاً یہ کہو کہ کہہ دو کہ ہم اللہ پر ایمان لائے اور اس چیز پر بھی جو ہماری طرف نازل کی گئی۔

https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.