تفسیر قرآن۔ تفسیر سورۃ البقرہ तफ़्सीर क़ुरआन “ तफ़्सीर सूरह अल-बक़रह ” اللہ تعالیٰ کے قول ”اور ہم نے تم پر بادلوں کا سایہ کیا اور تم پر من و سلویٰ اتارا“ کے بیان میں۔
سیدنا سعید بن زید رضی اللہ عنہ سے مروی ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کھنبی (جو خود رو ہوتی ہے) ”من“ کی قسم میں سے ہے اور اس کا پانی آنکھ کے لیے دوا ہے۔“
|