روزے کے بیان میں रोज़े के बारे में روزہ دار کا صبح کو جنابت کی حالت میں اٹھنا۔ “ रोज़ेदार का सुबह को अपवित्र हालत में उठना ”
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا اور ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ کبھی کبھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اس حالت میں صبح ہو جایا کرتی تھی کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی بیویوں سے جنبی ہوتے تھے پھر غسل فرما لیتے اور روزہ رکھتے تھے۔
|