Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

مختصر صحيح بخاري
روزے کے بیان میں
روزہ دار کا صبح کو جنابت کی حالت میں اٹھنا۔
حدیث نمبر: 938
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا اور ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ کبھی کبھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اس حالت میں صبح ہو جایا کرتی تھی کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی بیویوں سے جنبی ہوتے تھے پھر غسل فرما لیتے اور روزہ رکھتے تھے۔