روزے کے بیان میں रोज़े के बारे में جب دن میں روزے کی نیت کی جائے تو؟ “ यदि दिन के दौरान रोज़े कि निय्यत की जाए ”
سیدنا سلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ (ایک مرتبہ) عاشورہ کے دن نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کو اس امر کا اعلان کرنے کے لیے مقرر فرمایا: ”(آج) جس شخص نے کچھ کھا لیا وہ اب کچھ نہ کھائے اور جس نے نہ کھایا ہو وہ (روزہ کی نیت کر لے یعنی) روزہ رکھ لے۔“
|