روزے کے بیان میں रोज़े के बारे में جس نے روزے میں جھوٹ بولنا اور لغو کام کرنا نہ چھوڑا۔ “ जिसने रोज़े में झूठ बोलना और बुरे काम न छोड़े ”
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص جھوٹ بولنا اور دغابازی کرنا نہ چھوڑے تو اللہ تعالیٰ کو اس بات کی کچھ پرواہ نہیں کہ وہ (روزہ کا نام کر کے) اپنا کھانا پینا چھوڑ دے۔“
|