روزے کے بیان میں रोज़े के बारे में روزہ دار اگر بھول کر کھا پی لے تو روزہ نہیں ٹوٹتا۔ “ यदि रोज़ेदार भूले से खाले-पीले तो रोज़ा नहीं टूटता है ”
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب کوئی شخص بھول کر کھا پی لے تو وہ اپنا روزہ کو پورا کر لے کیونکہ یہ تو اللہ نے اس کو کھلا پلا دیا ہے۔“
|