روزے کے بیان میں रोज़े के बारे में روزہ رکھنے میں اپنے جسم کے حق کی بھی رعایت کرنا چاہیے۔ “ रोज़े में अपने शरीर के अधिकार का सम्मान करना चाहिए ”
سیدنا انس رضی اللہ عنہ اس روایت میں کہتے ہیں کہ سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما جب بوڑھے ہو گئے تو کہا کرتے تھے کہ اے کاش! میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی (ہر ماہ میں تین روزے رکھنے کی) اجازت قبول کر لی ہوتی۔
|