عمرہ کے بیان میں उमरा के बारे में سہ پہر کے بعد گھر واپس آنے کا بیان۔ “ दोपहर बाद घर लौटने का बयान ”
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے گھر والوں کے پاس سفر سے رات کے وقت تشریف فرما نہ ہوتے یا صبح کے وقت تشریف لاتے یا زوال کے بعد۔
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے رات کے وقت اپنے گھر والوں کے پاس جانے سے منع فرمایا ہے۔
|