عمرہ کے بیان میں उमरा के बारे में عمرے میں جتنی تکلیف ہو اتنا ہی زیادہ ثواب ہے۔ “ उमरे में जितना कष्ट हो उतना अधिक सवाब होगा ”
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے اس روایت میں منقول ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے عمرہ کے بارے میں فرمایا: ”لیکن اس کا ثواب بقدر تمہارے خرچ کے یا بقدر تمہاری مشقت کے ملے گا۔“
|