Note: Copy Text and paste to word file

مختصر صحيح بخاري
عمرہ کے بیان میں
سہ پہر کے بعد گھر واپس آنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 875
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے گھر والوں کے پاس سفر سے رات کے وقت تشریف فرما نہ ہوتے یا صبح کے وقت تشریف لاتے یا زوال کے بعد۔