عمرہ کے بیان میں उमरा के बारे में عمرہ کرنے والا احرام کس وقت کھولے؟ “ उमरा करने वाला किस समय एहराम खोले ”
سیدہ اسماء بنت ابی بکر صدیق رضی اللہ عنہا جب کبھی مقام حجون میں سے گزرتیں تو کہتیں کہ اللہ اپنے رسول ( صلی اللہ علیہ وسلم ) پر رحمت نازل فرمائے بیشک ہم آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ اس مقام میں اترے تھے اور اس وقت ہم ہلکے پھلکے تھے، ہماری سواریاں بھی کم تھیں اور ہمارے پاس زادراہ بھی کم تھا پس میں نے اور میری بہن ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کے اور زبیر نے اور فلاں فلاں شخص نے (حج کو فسخ کر کے) عمرہ کیا پس ہم کعبہ کا طواف کر کے احرام سے باہر ہو گئے پھر ہم نے تیسرے پہر شام کو حج کا احرام باندھ لیا۔
|