عمرہ کے بیان میں उमरा के बारे में عمرہ کا واجب ہونا اور اس کی فضیلت و بزرگی۔ “ उमरे का वाजिब होना और उसकी फ़ज़ीलत ”
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ایک عمرہ دوسرے عمرہ تک ان تمام گناہوں کے لیے کفارہ ہے جو دونوں عمروں کے درمیان ہو گئے ہوں اور حج مبرور کا نعم البدل اللہ تعالیٰ کی تیار کردہ جنت کے سوا اور کچھ نہیں۔“
|