تہجد کی نماز کا بیان तहज्जुद की नमाज़ के बारे में سنت فجر کی دونوں رکعتوں کا بالاالتزام پڑھنا اور بعض لوگوں نے انھیں نفل کہا ہے۔ “ फ़ज्र की दो सुन्नत रकअतों को पढ़ने की पाबंदी करना और कुछ लोगों ने इसे नफ़िल कहा है ”
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نوافل میں سے کسی نفل نماز کا اتنا التزام نہیں فرماتے تھے جتنا کہ فجر کی دو رکعتوں (سنتوں) کا (اہتمام فرماتے تھے)۔
|