تہجد کی نماز کا بیان तहज्जुद की नमाज़ के बारे में ظہر سے پہلے دو رکعتیں مسنون ہیں۔ “ ज़ुहर से पहले की चार रकअत सुन्नत हैं ”
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ظہر سے پہلے چار رکعتیں کبھی نہ چھوڑتے تھے اور صبح سے پہلے دو رکعتیں۔
|