تہجد کی نماز کا بیان तहज्जुद की नमाज़ के बारे में مغرب کی نماز سے پہلے دو رکعت نفل نماز پڑھنا۔ “ मग़रिब की नमाज़ से पहले दो रकअत नफ़िल पढ़ना ”
سیدنا عبداللہ مزنی رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مغرب کی نماز سے پہلے نفل پڑھو۔“ (یہی تین مرتبہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا) اور تیسری بار یہ فرمایا: ”جو شخص چاہے۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بات کو اچھا نہ سمجھا کہ لوگ اس کو سنت سمجھ لیں (لہٰذا اختیار دے دیا کہ جس کا دل چاہے پڑھے اور جس کا دل چاہے نہ پڑھے)۔
|