تہجد کی نماز کا بیان तहज्जुद की नमाज़ के बारे में جو شخص شروع رات میں سویا اور اخیر رات میں جاگا۔ “ जो रात के शुरु में सोता है और रात के अंत में जागता है ”
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے پوچھا گیا کہ رات کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز کس طرح ہوتی تھی؟ تو انہوں نے کہا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم شروع رات میں سوتے تھے اور اخیر رات میں اٹھ کر نماز پڑھتے تھے۔ نماز کے بعد پھر اپنے بستر کی طرف لوٹ آتے تھے پھر جب مؤذن اذان دیتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم اٹھتے پس اگر آپ کو ضرورت ہوتی تو غسل کرتے ورنہ وضو کر کے باہر تشریف لے جاتے۔
|