تہجد کی نماز کا بیان तहज्जुद की नमाज़ के बारे में جب کوئی شخص سوتا رہے اور نماز نہ پڑھے شیطان اس کے کان میں پیشاب کر دیتا ہے۔ “ जब कोई व्यक्ति सो रहा होता है और नमाज़ नहीं पढ़ता है, तो शैतान उसके कान में पेशाब करता है ”
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے ایک شخص کا ذکر کیا گیا اور کہا گیا کہ وہ برابر صبح تک سوتا رہتا ہے نماز (تہجد) کے لیے نہیں اٹھتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”شیطان اس کے کان میں پیشاب کر دیتا ہے۔“
|