نماز کے اوقات کا بیان नमाज़ के समय के बारे में غروب آفتاب سے پہلے نماز کا قصد نہ کرے۔ “ सूर्य के डूबने से पहले नमाज़ का इरादा न करें ”
سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے انھوں نے کہا (اے لوگو!) تم ایک نماز ایسی پڑھتے ہو کہ بیشک ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت اختیار کی ہے مگر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو اسے پڑھتے نہیں دیکھا اور یقیناً آپ نے اس سے ممانعت فرمائی یعنی عصر کے بعد دو رکعتیں۔
|