نماز کے اوقات کا بیان नमाज़ के समय के बारे में اس شخص کا گناہ جس کی نماز عصر جاتی رہے۔ “ जिस व्यक्ति की अस्र की नमाज़ छूट जाती है उसका पाप ”
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”وہ شخص جس کی نماز عصر جاتی رہے ایسا ہے گویا کہ اس کے اہل و مال ہلاک ہو گئے۔“
|