نماز کے اوقات کا بیان नमाज़ के समय के बारे में عشاء کا وقت آدھی رات تک (رہتا ہے)۔ “ आधी रात तक ईशा का समय रहता है ”
سیدنا انس رضی اللہ عنہ (عشاء کی نماز کے متعلق) بیان کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ گویا میں اس شب میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی انگوٹھی کی چمک کو دیکھ رہا ہوں۔
|