نماز کے اوقات کا بیان नमाज़ के समय के बारे में نماز پڑھنے والا اپنے رب سے مناجات کرتا ہے۔ “ नमाज़ पढ़ने वाला अपने रब्ब से सरगोशी करता है ”
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سجدوں میں اعتدال کرو اور تم میں سے کوئی شخص اپنے دونوں ہاتھ کتے کی طرح نہ بچھا دے اور جب تھوکے تو چاہیے اپنے آگے نہ تھوکے اور نہ اپنی داہنی جانب، اس لیے کہ وہ اپنے پروردگار سے مناجات کرتا ہے۔“
|