Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

مختصر صحيح بخاري
نماز کے اوقات کا بیان
غروب آفتاب سے پہلے نماز کا قصد نہ کرے۔
حدیث نمبر: 361
سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے انھوں نے کہا (اے لوگو!) تم ایک نماز ایسی پڑھتے ہو کہ بیشک ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت اختیار کی ہے مگر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو اسے پڑھتے نہیں دیکھا اور یقیناً آپ نے اس سے ممانعت فرمائی یعنی عصر کے بعد دو رکعتیں۔