نماز کے اوقات کا بیان नमाज़ के समय के बारे में جس نے اس امر کو برا جانا ہے کہ مغرب کو عشاء کہا جائے۔ “ जिस ने इस हुक्म को बुरा समझा की मग़रिब को ईशा कहा जाए ”
سیدنا عبداللہ مزنی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اعراب تمہاری نماز مغرب کے نام پر تم سے غلبہ نہ کریں (یعنی نماز مغرب کا کچھ اور نام رکھ دیں)“ اور فرمایا: ”اعراب کہتے ہیں کہ وہ (یعنی مغرب) عشاء ہے۔“
|