Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file
مختصر صحيح بخاري
نماز کے اوقات کا بیان
عشاء کا وقت آدھی رات تک (رہتا ہے)۔
حدیث نمبر:
353
سیدنا انس رضی اللہ عنہ
(عشاء کی نماز کے متعلق)
بیان کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ گویا میں اس شب میں آپ
صلی اللہ علیہ وسلم
کی انگوٹھی کی چمک کو دیکھ رہا ہوں۔