وصايا رسول الله صلى الله عليه وسلم وصایائے نبوی रसूल अल्लाह ﷺ की वसीयतें اونچے مقامات پر تکبیرات کا اہتمام کرنا “ ऊँची जगहों पर तकबीर यानि अल्लाहु अकबर कहना चाहिए ”
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک آدمی، جو سفر کا ارادہ رکھتا تھا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور کہا: اے اللہ کے رسول! مجھے کوئی وصیت کیجئیے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں تجھے اﷲ تعالیٰ سے ڈرنے اور ہر بلند جگہ پر «اﷲ اكبر» کہنے کی وصیت کرتا ہوں۔“
|