وصايا رسول الله صلى الله عليه وسلم وصایائے نبوی रसूल अल्लाह ﷺ की वसीयतें مشرکوں کو جزیرہ عرب سے نکالنے کی وصیت “ मुशरिकों को जज़ीरा अरब से निकालने की वसीयत ”
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے تین وصیتیں فرمائیں: ”مشرکوں کو جزیرہ عرب سے نکال دو اور وفود سے وہی سلوک کرو جو میں کرتا ہوں۔ ” ابن عباس رضی اللہ عنہما نے کہا: آپ صلی اللہ علیہ وسلم تیسری چیز سے خاموش رہے، یا فرمایا: ”مگر مجھے بھلا دی گئی۔ ”
|