وصايا رسول الله صلى الله عليه وسلم وصایائے نبوی रसूल अल्लाह ﷺ की वसीयतें نیکی کرنے کی نبوی وصیت، ہاتھ کو صرف خیر و بھلائی کی طرف بڑھایا جائے “ रसूल अल्लाह ﷺ ने अच्छाई की नसिहत की , हाथ केवल अच्छाई और भलाई की ओर बढ़ाना चाहिए ”
سیدنا اسود بن اصرم محاربی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے کہا: اے اﷲ کے رسول! مجھے کوئی وصیت فرمائیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اپنے ہاتھ کو قابو میں رکھ۔“ اور ایک روایت میں ہے: ”ہاتھ کو نہ پھیلا، مگر خیر و بھلائی کی طرف۔“
|