وصايا رسول الله صلى الله عليه وسلم وصایائے نبوی रसूल अल्लाह ﷺ की वसीयतें طلبہ حدیث کے حق میں نبوی وصیت “ हदीस के छात्रों के पक्ष में रसूल अल्लाह ﷺ की वसीयत ”
ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے تھے: ( ہم) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وصیت کو مرحبا ( کہتے ہیں)۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمیں تمہارے بارے میں وصیت کرتے تھے۔ آپ کی مراد حدیث کے طلبہ تھے۔
|