قرآن و تفسیر کا بیان क़ुरआन और उसकी तफ़्सीर «عشر رضعات» والی آیت منسوخ ہے “ «عشر رضعات» वाली आयत रद्द है ”
اور اسی سند کے ساتھ (سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا) سے روایت ہے کہ قرآن میں (پہلے) «عَشرُ رضعاتٍ مَعلوماتٍ» دس دفعہ دودھ پلانا ہے معلوم طریقے سے، نازل ہوئی پھر پانچ دفعہ معلوم طریقے سے، کے ساتھ یہ منسوخ ہو گئی، پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فوت ہوئے تو یہ قرآن میں پڑھی جاتی تھی۔
تخریج الحدیث: «311- الموطأ (رواية يحييٰي بن يحييٰي 608/2 ح 1330، ك 30 ب 3 ح 17) التمهيد 215/17، الاستذكار: 1250، و أخرجه مسلم (1452) من حديث مالك به.»
|