قرآن و تفسیر کا بیان क़ुरआन और उसकी तफ़्सीर حافظ قرآن کے لیے تنبیہ “ हाफ़िज़ क़ुरआन के बारे में ”
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”صاحب قرآن (حافظ) کی مثال اس شخص جیسی ہے جس کے اونٹ بندھے ہوئے ہوں، اگر وہ ان کا خیال رکھے گا تو انہیں قابو میں رکھے گا اور اگر چھوڑ دے گا تو یہ اونٹ (بھاگ کر) چلے جائیں گے “
تخریج الحدیث: «203- الموطأ (رواية يحييٰ بن يحييٰ 202/1 ح 475، ك 15 ب 4 ح 6) التمهيد 131/14، الاستذكار:444، و أخرجه البخاري (5031) ومسلم (789) من حديث مالك به، من رواية يحيي بن يحيي و سقط من الأصل»
|