قرآن و تفسیر کا بیان क़ुरआन और उसकी तफ़्सीर اسلام کے دشمن علاقے میں قرآن مجید لے کر جانے کی ممانعت “ दुश्मनों के क्षेत्र में क़ुरआन लेजाने को मना किया जाना ”
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے (اسلام کے) دشمنوں کے علاقے میں قرآن لے کر سفر کر نے سے منع کیا ہے۔، امام مالک رحمہ اللہ نے کہا: میرا خیال ہے کہ اس میں یہ خوف ہے کہ کہیں دشمن کے ہاتھ نہ لگ جائے۔
تخریج الحدیث: «212- متفق عليه، الموطأ (رواية يحييٰ بن يحييٰ 446/2 ح 992، ك 21 ب 2 ح 7) التمهيد 253/15، الاستذكار:931، و أخرجه البخاري (2990) ومسلم (1869) من حديث مالك به.»
|