نوافل و سنن کا بیان नफ़िल और सुन्नतें قیام رمضان کی فضیلت “ रमज़ान में क़याम ( तहज्जुद ) पढ़ने की फ़ज़ीलत ”
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص رمضان (کے مہینے) میں ایمان کی حالت اور ثواب کی نیت سے قیام کرے تو اس کے سابقہ گناہ معاف کر دئیے جاتے ہیں۔“
تخریج الحدیث: «29- متفق عليه، الموطأ (رواية يحييٰ بن يحييٰ 113/1 ح 247 مطولا، ك 6، ب 1، ح 2، من حديث ابن شهاب عن ابي سلمه بن عبدالرحمٰن بن عوف عن أبى هريره به) التمهيد 95/7، الاستذكار: 218، 219، و أخرجه البخاري (2009)، ومسلم (759/173) من حديث مالك به.»
|