نوافل و سنن کا بیان नफ़िल और सुन्नतें تحیتہ المسجد کا بیان “ तहय्यतुल मस्जिद के बारे में ”
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا ابوقتادہ رضی اللہ عنہ سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی شخص مسجد میں داخل ہو تو بیٹھنے سے پہلے دو رکعتیں پڑھے۔“
تخریج الحدیث: «399- متفق عليه، الموطأ (رواية يحييٰي بن يحييٰي 162/1 ح 387، ك 9 ب 18 ح 57) التمهيد 99/20، 100، الاستذكار: 357، و أخرجه البخاري (444) و مسلم (714) من حديث مالك به.»
|