نوافل و سنن کا بیان नफ़िल और सुन्नतें فجر کی دو سنتیں ہلکی (مختصر) پڑھنی چاہیئں “ फ़ज्र की दो सुन्नतें छोटी पढ़नी चाहियें ”
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے) روایت ہے کہ انہیں ام المؤمنین سیدہ حفصہ رضی اللہ عنہا نے بتایا کہ جب موذن صبح کی نماز کے لئے اذان سے فارغ ہو کر خاموش ہوتا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نماز کی اقامت سے پہلے دو ہلکی رکعتیں پڑ ھتے تھے۔
تخریج الحدیث: «201- متفق عليه، الموطأ (رواية يحييٰ بن يحييٰ 127/1 ح 281، ك 7 ب 5 ح 29) التمهيد 309/15، الاستذكار:250، و أخرجه البخاري (618) ومسلم (723) من حديث مالك به.»
|