ایمان و عقائد کے مسائل ईमान और विश्वास के नियम جہنم کا بیان “ जहन्नम यानि नरक के बारे में ”
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بنی آدم کی آگ جو تم جلاتے ہو جہنم کی آگ کے ستر حصوں میں سے ایک حصہ ہے۔“ لوگوں نے کہا: اے اللہ کے رسول! یہی آگ کافی تھی، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جہنم کی آگ اس پر انہتر (۶۹) درجے زیادہ ہے۔“
تخریج الحدیث: «374- الموطأ (رواية يحيیٰي بن يحيیٰي 994/2، ح 1937، ك 57 ب 1 ح 1) التمهيد 162/18، الاستذكار: 1874 و أخرجه البخاري (3265) من حديث مالك به، و مسلم (2843) من حديث ابي الزناد به.»
|