ایمان و عقائد کے مسائل ईमान और विश्वास के नियम منافقت حرام ہے “ मुनाफ़िक़त यानि दोग़ला पन हराम है ”
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”لوگوں میں سب سے زیادہ شریر وہ شخص ہے جس کے دو چہرے ہوں، ایک گروہ کے سامنے وہ ایک چہرہ لے کر آئے اور دوسرے گروہ کے سامنے دوسرا چہرہ لے کر آئے۔“
تخریج الحدیث: «365- الموطأ (رواية يحيیٰي بن يحيیٰي 991/2 ح 1930، ك 56 ب 8 ح 21) التمهيد 261/18، الاستذكار: 1866 وأخرجه مسلم (2526 بعد ح 2604) من حديث مالك به.»
|