كِتَاب الْأَقْضِيَةِ کتاب: قضاء کے متعلق احکام و مسائل 4. باب فِي كَرَاهِيَةِ الرِّشْوَةِ باب: رشوت کی حرمت کا بیان۔
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے رشوت دینے، اور رشوت لینے والے دونوں پر لعنت کی ہے۔
تخریج الحدیث: «سنن الترمذی/الأحکام 9 (1337)، سنن ابن ماجہ/الأحکام 2 (2313)، (تحفة الأشراف: 8964)، وقد أخرجہ: مسند احمد (2/164، 190، 194، 212) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
|